بھالو کا بچہ شہد کھانے سے نشے میں دھت

وزارت زراعت نے  سماجی رابطوں کے پیج کے ذریعے عوام سے بھالو بچے کا نام تجویز کرنے کی درخواست کی ہے

1867083
بھالو کا بچہ شہد کھانے سے نشے میں دھت

ترکی  کے شمال مشرقی  شہر دوزجے میں  شہد کے کوما   میں مبتلا ہوتے سٹھیائے ہوئے ایک  بھالو کے بچے کو بچا لیا گیا۔

براون بھالو کا بچہ بہت زیادہ مقدار میں  جنگلی شہد کھانے کے بعد  نشے کی حالت میں چلا گیا۔ دوزجے نیشنل پارک  کے کارکنان کی جانب سے  بچائے جانے والے بچے کی جسمانی حالت اب ٹھیک ہے،  وزارت زراعت نے  سماجی رابطوں کے پیج کے ذریعے عوام سے بھالو بچے کا نام تجویز کرنے کی درخواست کی ہے۔

 



متعللقہ خبریں