وزیر خارجہ  میولود  چاوش اولو کا آذربائیجان کے وزیر خارجہ جے ہون  بائراموف سے ٹیلی فونک رابطہ

وزارت خارجہ کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق چاووش اولو اور بائراموف کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں  دوطرفہ تعلقات اور جنوبی قفقاز کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا

1857336
وزیر خارجہ  میولود  چاوش اولو کا آذربائیجان کے وزیر خارجہ جے ہون  بائراموف  سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ  میولود  چاوش اولو نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جے ہون  بائراموف کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

وزارت خارجہ کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق چاووش اولو اور بائراموف کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں  دوطرفہ تعلقات اور جنوبی قفقاز کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



متعللقہ خبریں