قبرص پر امن کاروائی کی 48 ویں سالانہ یاد پر ایک خصوصی ویڈیو کلپ جاری

قبرصی یونانیوں  کے جزیرے کے ترک باشندوں پر  مظالم اور دیگر حقائق کی بصری عکاسی

1856776
قبرص پر امن کاروائی کی 48 ویں سالانہ یاد پر ایک خصوصی ویڈیو کلپ جاری

ترک وزارت  دفاع  نے  قبرص پر امن کاروائی  کی 48 ویں سالانہ  یاد کی مناسبت سے   تین اقساط پر مشتمل ایک ویڈیو کلپ تیار کی ہے۔

وزارت  کے سماجی رابطوں کے پیج پر  جاری کردہ  ویڈیو کلپس میں  جزیرہ قبرص کی تاریخ،  قبرصی یونانیوں  کے جزیرے کے ترک باشندوں پر  مظالم،   فوجی کاروائی  کرنے  کا ماحول پیدا ہونے والے  سلسلے  اور 1974 میں ترک مسلح افواج کی قبرص پُر امن  کاروائی کی تفصیلات کو بیان کیا گیا ہے۔

اس  شیئرنگ میں قبرصی ترکوں کا وحشیانہ قتل عام کرنے والی  قبرصی یونانی دہشت گرد تنظیم   کو 'ایک رات  اچانک حملہ کر سکتے ہیں' کہنے والے  ترک فوجیوں کے سامنے  دم دبا کر بھاگنے پر  مجبور ہو گئی تھی'  بیانات کو جگہ  دی گئی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں