صدر رجب طیب ایردوان کا سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس سے ٹیلی  فونک رابطہ

ایوان صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملا ٹیلی فونک رابطے میں  روس یوکرین جنگ کے ساتھ بحران کو حل کرنے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا

1845986
صدر رجب طیب ایردوان  کا سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس سے ٹیلی  فونک رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس سے ٹیلی  فون پر بات چیت کی ہے۔

ایوان صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملا ٹیلی فونک رابطے میں  روس یوکرین جنگ کے ساتھ بحران کو حل کرنے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بات چیت  کے دوران صدر ایردوان نے کہا کہ ترکی بحیرہ اسود کے راستے خوراک کے عالمی بحران کو روکنے میں معاون ثابت ہونے کے لیے  یوکرینی اناج کی برآمد کے لیے اپنی مشترکہ کوششیں جاری رکھیں گے۔

صدر  ایردوان  نے سیکرٹری جنرل سے کہا کہ  وہ اپنے مذاکرات کاروں امن مذاکرات کو بحال   کرنے  اور جنگ  کے خاتمے  کی سفارت کاری  کو جاری رکھنے کی تجویز  پر زور دیتے رہیں گے۔



متعللقہ خبریں