روسی بحریہ کے تین جہاز آبنائے چناق قلعہ سے گزرے

بتایا گیا ہے کہ  بحیرہ ایجیئن کے راستے روسی بحریہ کے تین بحری جہاز آبنائے چناق قلعہ سے گزرے

1775440
روسی بحریہ کے تین جہاز آبنائے چناق قلعہ سے گزرے

روسی بحریہ کے  تین جہاز آبنائے چناق قلعے سے گزرے۔

بتایا گیا ہے کہ  بحیرہ ایجیئن کے راستے روسی بحریہ کے تین بحری جہاز آبنائے چناق قلعہ سے گزرے۔

ان بحری جہازوں کو آبنائے سےگزرنے کے دوران ترک ساحلی محافظوں نے مدد دی ۔

البتہ ان جہازوں کی منزل کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں