ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ قطر روانہ ہوگئے

مصطفیٰ شَن توپ   کی شوریٰ کونسل کے اسپیکر حسن بن عبداللہ الغنیم اور قطر کے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ شیخ خالد بن خلیفہ بن عبدالعزیز آل ثانی سے ملاقات کریں گے

1764892
ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ قطر روانہ ہوگئے

ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ  سرکاری مذاکرات کے لیے قطر  روانہ ہوگئے ہیں۔

مصطفیٰ شَن توپ   اور ان کے ہمراہی  پارلیمانی وفد  کو قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانیشرفِ ملاقات بخشیں گے۔ 

مصطفیٰ شَن توپ   کی شوریٰ کونسل کے اسپیکر حسن بن عبداللہ الغنیم اور قطر کے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ شیخ خالد بن خلیفہ بن عبدالعزیز آل ثانی سے ملاقات کریں گے۔

ترکی کی قومی  اسمبلی کے سپیکر مصطفیٰ شَن توپ   دوحہ انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کریں گے اور "ایک نئی دنیا کی طرف: دوستی، اتحاد، تعاون" کے موضوع پر تقریر کریں گے۔



متعللقہ خبریں