ترک سفارت کار آرمینیا کے لیے خصوصی مندوب مقرر

ترک سفارت کار سردار قلیچ جمہوریہ آرمینیا کے  لیے خصوصی مندوب مقرر کیے گئے  ہیں

1760621
ترک سفارت کار آرمینیا کے لیے خصوصی مندوب مقرر

ترک سفارت کار سردار قلیچ جمہوریہ آرمینیا کے  لیے خصوصی مندوب مقرر کیے گئے  ہیں۔

 اس تقرری سے متعلق صدر ایردوان کا ایک خصوصی اعلامیہ سرکاری گزٹ میں شائع کیا گیا ہے۔

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے اس سے آرمینیا کے لیے ایک خصوصی مندوب کی تقرری کا اعلان کیا تھا۔

وزیر خارجہ  نے بتایا تھا کہ  دونوں ملکوں کے مابین تعلقات کی بحالی کے لیے خصوصی مندوبین کا تبادلہ کیا جائے گا اور ہم اس سلسلے میں آذربائیجان کے ہمراہ قدم اٹھائیں گے۔

 

 



متعللقہ خبریں