شام میں دہشتگردوں کا میزائل حملہ،2 ترک فوجی شہید

شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل  علاقے میں گزشتہ روز علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے دہشتگردوں کے ایک بکتر بند گاڑی پر میزائل حملے میں شہید ہونے والے ترک فوجیوں کی تعداد دو ہو گئی ہے

1717534
شام میں دہشتگردوں کا میزائل حملہ،2 ترک فوجی شہید

 شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل  علاقے میں گزشتہ روز علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے دہشتگردوں کے ایک بکتر بند گاڑی پر میزائل حملے میں شہید ہونے والے ترک فوجیوں کی تعداد دو ہو گئی ہے۔

 ترک امور داخلہ کے مطابق، آپریشن کے حامل علاقے عزیز اور مارا کے درمیان ایک بکتر بند گاڑی پر دہشتگروں نے میزائل حملہ کیا ۔

 ابتدائی اطلاعات ملنے تک اس حملے میں ایک ترک فوجی شہید اور ایک شدید زخمی ہونے سمیت 3 خصوصی پولیس فورس کے اہلکار زخمی ہوئے تھے ۔

 گزشتہ رات گئے وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو  نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں  بتایا کہ  ہمارے شہدا کی تعداد دو ہو گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں