شمالی عراق میں آپریشن 2 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق کے علاقے متینہ میں ترک خفیہ ایجنسی کے ایک آپریشن  میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے۔

1716123
شمالی  عراق میں آپریشن 2 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق کے علاقے متینہ میں ترک خفیہ ایجنسی کے ایک آپریشن  میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے۔

حفاظتی ذرائع کےمطابق، خفیہ ایجنسی نے متینہ میں ایک آپریشن کیا ۔

اس آپریشن میں پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے۔

 



متعللقہ خبریں