شمالی عراق میں آپریشن 4 دہشتگرد ہلاک

ترک وزارت دفاع کے مطابق،شمالی عراق کے  علاقے حاقورق ترک مسلح فوج اور  خفیہ ایجنسی کے اشتراک سے آپریشن کیا گیا جس میں پی کےکے کے 4 دہشتگرد مارے گئے

1715433
شمالی عراق میں آپریشن 4 دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق میں علیحدگی پسند  تنظِم پی کےکے کے 4 دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق،شمالی عراق کے  علاقے حاقورق ترک مسلح فوج اور  خفیہ ایجنسی کے اشتراک سے آپریشن کیا گیا ۔

 اس آپریشن میں پی کےکے کے 4 دہشتگرد مارے گئے۔



متعللقہ خبریں