ملک کے لیے ہماری گزشتہ 19 برسوں میں خدمات کو چند لفظوں میں بیان کرنا نا ممکن ہے، ترک صدر

ہم نے سرحدی تحفظ کو یقینی بناتے ہوئے  ہمارے جنوبی علاقوں کا محاصرہ کرنے  کا ہدف ہونے والی دہشت گرد  راہدری کو مسمار کر دیا ہے

1702497
ملک کے لیے ہماری گزشتہ 19 برسوں میں خدمات کو چند لفظوں میں بیان کرنا نا ممکن ہے، ترک صدر

صدر رجب طیب  کا کہنا ہے کہ ہم تسلسل سے  ملک کی خدمت کررہے ہیں ، ہم چاہے جس قدر بھی خلاصہ پیش کرنے کی کوشش کیوں نہ کریں  لیکن  گزشتہ 19 برسوں میں  ہم نے  ترکی کے  لیے گھنٹوں، حتی کئی دنوں تک بیان کر سکنے والے شہہ کاروں کو عملی   جامہ پہنایا ہے

جناب ایردوان  نے ضلع ریزے میں ’’سالارحہ  سرنگ کی افتتاحی تقریب‘‘ سے خطاب میں دہشت گرد تنظیم  کے خلاف  جدجہد کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہم نے سرحدی تحفظ کو یقینی بناتے ہوئے  ہمارے جنوبی علاقوں کا محاصرہ کرنے  کا ہدف ہونے والی دہشت گرد  راہدری کو مسمار کر دیا ہے۔‘‘

انہوں نے بتایا کہ ترکی نے اوپر تلے سیاسی، سماجی اور اقتصادی حملوں کی لہروں کے بعد کورونا وبا اور قدرتی آفات  سے بھی نبردِ آزما ہوتے ہوئے انہیں زیر کیا ہے۔



متعللقہ خبریں