30 اگست یوم فتح کے موقع پر نائب صدر فواد اوکتائے کا پیغام

انہوں نے  سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے   کہا  ہے کہ  "عظیم جارحیت کی 99 ویں سالگرہ کے موقع پر ، ہم اپنے تمام شہداء اور بہادر سابق فوجیوں  جنہوں نے جمہوریہ ترکی  کی ناقابل تقسیم سالمیت کے لیے اپنی جانیں قربان کیں

1699591
30 اگست یوم فتح کے موقع پر نائب صدر فواد اوکتائے کا پیغام

نائب صدر فواد اوکتائے  نے 30 اگست یوم فتح کے لیے مبارکباد کا پیغام جاری کیا ہے۔

انہوں نے  سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے   کہا  ہے کہ  "عظیم جارحیت کی 99 ویں سالگرہ کے موقع پر ، ہم اپنے تمام شہداء اور بہادر سابق فوجیوں  جنہوں نے جمہوریہ ترکی  کی ناقابل تقسیم سالمیت کے لیے اپنی جانیں قربان کیں ،  اللہ و تعالیٰ  سے ان کی مغفرت کی دعا کرتے ہیں  ہم اس موقع پر  جمہوریہ ترکی کے بانی  غازی مصطفی کمال اتاترک اور ان کے قریبی ساتھیوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے  ملک کو آزادی سے ہمکنار کیا۔



متعللقہ خبریں