ترکی میں سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 44ہو گئی

بارتن میں بھی   امدادی ٹیمیں لاپتہ افراد کی تلاش    کا کام کر رہی ہیں

1691005
ترکی میں سیلاب  کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 44ہو گئی

کاستمانو، سنوپ اور بارتن میں  سیلاب  کی آفت  میں  ہلاکتوں کی تعداد 44 تک جا پہنچی۔

آفات و  ہنگامی  حالات   انتظامیہ ڈائریکریٹ  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ کاستمانو میں 36،  سنوپ میں  7 اور بارتن میں 1 شخص سیلاب سے موت کے منہ چلا گیا، 9 افراد کا علاج معالجہ جاری ہے۔

اعلامیہ کے  مطابق بارتن میں بھی   امدادی ٹیمیں لاپتہ افراد کی تلاش کی کاروائیاں ہو رہی ہیں 

 



متعللقہ خبریں