وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو کی جوزپ بورریل سے ملاقات

چاوش اولو نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں بتایا کہ انہوں نے انطالیہ میں  بوریل سے جنوب مشرقی یورپی تعاون پروسیس سمٹ (ایس ای ای سی پی) اور انطالیہ  ڈپلومیسی فورم (اے ڈی ایف) میں شرکت کے لئے موجود   بوریل سے ملاقات کی ہے

1660627
وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو کی جوزپ بورریل سے ملاقات

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے یورپی یونین  کی خارجہ تعلقات اور سلامتی کی پالیسی  کے اعلیٰ نمائندئے جوزپ بورریل سے ملاقات کی ہے۔

چاوش اولو نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں بتایا کہ انہوں نے انطالیہ میں  بوریل سے جنوب مشرقی یورپی تعاون پروسیس سمٹ (ایس ای ای سی پی) اور انطالیہ  ڈپلومیسی فورم (اے ڈی ایف) میں شرکت کے لئے موجود   بوریل سے ملاقات کی ہے۔

چاوش اولو نے کہا کہ کسٹم یونین کے کو حالات کے مطابق ڈھالنے ، ہجرت  اور ویزیوں کے اجرا میں آزادی  سمیت  ترکی اور یورپی یونین  کے امور پر بات چیت کی ہے۔



متعللقہ خبریں