ترکی: صدر ایردوان کی طرف سے عید کی مبارکباد

میری اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں اس کے بعد کی عیدین کو صحت و تندرستی اور قلبی سکون و اطمینان کے ساتھ منانا نصیب کرے: صدر ایردوان

1638749
ترکی: صدر ایردوان کی طرف سے عید کی مبارکباد

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے سوشل میڈیا صفحات سے شہریوں کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی ہے۔

جاری کردہ پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ " "عزیز بھائیو اور بہنو آپ سب کو عید الفطر مبارک ہو ۔ میں، آپ کو اور آپ کے کنبوں کو عید کی دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔میری اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں اس کے بعد کی عیدین کو صحت و تندرستی اور قلبی سکون و اطمینان کے ساتھ منانا نصیب کرے"۔



متعللقہ خبریں