ترکی: وزیر دفاع اور مسلح افواج کے سربراہ لیبیا کے لیے روانہ

ترک وزیر دفاع خلوصی  آقار اور مسلح افواج کے سربراہ جنرل یشار گولیر لیبیا روانہ ہو گئے ہیں

1633014
ترکی: وزیر دفاع اور مسلح افواج کے سربراہ لیبیا کے لیے روانہ
hulusi akar.jpg
bakan hulusi akar.jpg

ترک وزیر دفاع خلوصی  آقار اور مسلح افواج کے سربراہ جنرل یشار گولیر لیبیا روانہ ہو گئے ہیں۔

 بتایا گیا ہے کہ  وزیر دفاع نے شمالی عراق میں  علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے خلاف پنجہ۔برق  اور پنجہ یلدرم آپریشنز میں فضائی کاروائی کے ذمے دار ایسکی شہر  ایئر فیلڈ کا دورہ  مکمل کر لیا ۔

اس مشاہداتی دورے کے بعد وہ جنرل یشار گولیر کے ہمراہ طرابلس کے لیے روانہ ہو گئے۔

 



متعللقہ خبریں