صدر ایردوان کی یکم مئی یوم محنت و تعاون پر محنت کشوں کو مبارکباد

ہمارے مزدور خون پسینہ ایک کرتے ہوئے محنت و مشقت کے ساتھ ہمارے ملک کی ترقی میں  اہم کردار ادا کرتے ہیں

1631960
صدر ایردوان کی یکم مئی یوم محنت و تعاون پر محنت کشوں کو مبارکباد

صدر رجب طیب ایردوان  نے یکم مئی یومِ محنت و تعاون  کی مبارکباد پیش کی۔

ترک صدر نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ ’’خون پسینے کی محنت و مشقت کے ساتھ ہمارے ملک کی ترقی میں  اہم کردار ادا کرنے والے تمام تر محنت کش بھائیوں کو یکم مئی یوم محنت و تعاون  کی دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔‘‘

جناب ایردوان نے اپنی شیئرنگ میں  اس یوم  کی مناسبت سے ایک تصویر کو بھی جگہ دی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں