ترک وزیر خارجہ کی افغان ہم منصب کو کورونا سے نجات پانے پر مبارکباد

افغان وزیر خارجہ خنیف اتامار بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے تھے

1631352
ترک وزیر خارجہ کی افغان ہم منصب کو کورونا سے نجات پانے پر مبارکباد

وزیر خارجہ میوود چاوش اولو  نے کورونا  علاج معالجہ مکمل ہونے والے افغان ہم منصب خنیف اتامار کی  سماجی رابطوں  کے پیج پر مکمل طور پر صحتیابی  کی تمنا کا اظہار کیا۔

ترک وزیر نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ  میں اپنے بھائی کے اس مہلک وائرس سے نجات پانے  سے بے حد خوش ہوں، اور امید کرتا ہوں کہ ہم عنقریب ملاقات  کرتے ہوئے خطے کے مسائل  کے حل کے لیے مل کر کام کریں گے۔

اتامار  نے کووڈ۔19  کے علاج معالجہ کے بعد بیماری سے نجات پانے اور  علاج معالجہ   میں ترک  معالجین کی خدمات کا دلی طور پر شکریہ ادا کیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں