شمالی عراق میں آپریشن:2 ترک فوجی شہید

شمالی عراق میں جاری پنجہ برق آپریشن کے حامل علاقے میں واقع ایک اڈے پر مسلح حملے میں ایک ترک فوجی شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے۔

1630486
شمالی عراق میں آپریشن:2 ترک فوجی شہید

 شمالی عراق میں جاری پنجہ برق آپریشن کے حامل علاقے میں واقع ایک اڈے پر مسلح حملے میں ایک ترک فوجی شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے۔

 ترک وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ  زخمی ہونے والے فوجیوں کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے ۔

 



متعللقہ خبریں