صدر ایردوان کی یورپ میں قائم ترک سماجی تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات

صدر  رجب طیب ایردوان نے یورپ  کی بعض ترک سماجی تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات کی جو کہ بند کمرے میں ہوئی

1630503
صدر ایردوان کی یورپ میں قائم ترک سماجی تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات

صدر  رجب طیب ایردوان نے یورپ  کی بعض ترک سماجی تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات کی۔

 ایوان صدارت  کے بند کمرے میں ہوئی  اس ملاقات میں  عالمی ڈیموکریٹک تنظیم کے صدر کوکسال قش،یورپی قومی نظریاتی تنظیم کے صدر،کمال ارگون،یورپی قوم پرست ترک انجمنوں کی فیڈریشن کے صدر شان ترک دوعرو یول ،یورپی ترک اسلامی انجمن کے صدر درمش یلدرم، ترک اسلام انجمن کے صدر کاظم ترکمین، خیرات وقف کے یورپی نمائندے مہمت قور اولو ،یورپی اہل بیت فیڈریشن کے صدر فواد منصور اولو ،  انجمن برائے صنعت کار و تاجران  کی یوپری کمیٹی کے صدر برہان ساعلام شامل تھے۔



متعللقہ خبریں