ترک صدر کی شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر سے ملاقت

مذاکرات کا موضوع قبرص فریقین اور ضامن ممالک کی کانفرس سے قبل صلاح مشورہ کرنا تھا

1628640
ترک صدر کی شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر سے ملاقت

صدر رجب طیب ایردوان نے دارالحکومت انقرہ کے دورے پر تشریف لانے والے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسن تاتار سے ملاقات کی۔

ایرسن تاتار 27 تا 29 اپریل کو اقوام ِ متحدہ کی قیادت میں جنیوا میں منعقد ہونے والے قطرصی فریقین اور ضامن ممالک ترکی، یونان اور برطانیہ کی شراکت سے منعقد ہونے والے 5 +1 فارمیٹ  کی غیر رسمی قبرص معاملے پر کانفرس سے قبل مذاکرات کی غرض سے ترکی آئے۔

وسیع پیمانے پر مذاکرات کرنے والے ایرسن تاتار  نے ترک صدر ایردوان سے صدارتی کلیہ میں ملاقات کی۔

 



متعللقہ خبریں