صدر ایردوان کا شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسین تاتارکے والد کی وفات پراظہار تعزیت

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  کے صدارتی آفس سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صدر  ایردوان نے تاتار کو فون  کرتے ہوئے  اظہار تعزیت کیاہے

1627862
صدر ایردوان کا  شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسین تاتارکے والد کی وفات پراظہار تعزیت

صدر رجب طیب ایردوان نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسین تاتار  سے ان کے والد رستم  تاتار کی وفات پرتعزیت کا اظہار کیا ہے۔

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  کے صدارتی آفس سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صدر  ایردوان نے تاتار کو فون  کرتے ہوئے  اظہار تعزیت کیاہے۔

صدر ایردوان نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسین تاتار  کے والد رستم تاتار کی وفات پر گہرے  دکھ کا اظہار کرتے ہوئے  متوفی کے لیے مغفرت  اور  صدر تاتار اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔



متعللقہ خبریں