ہمییں بحیرہ اسود کے علاقے کو کشیدگی سے دور رکھنا چاہیے، ترک وزیر خارجہ

’ہمارے باہمی تعلقات تمام تر خطے  کے لیے مثال تشکیل دیتے ہیں

1627072
ہمییں بحیرہ اسود کے علاقے کو کشیدگی سے دور رکھنا چاہیے، ترک وزیر خارجہ

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے   بحیرہ اسود کے علاقے کو کشیدگی سے دور رکھنے  کی ضرورت پر  زور دیتے ہوئے کہا کہ یوکیرین اور اس کے ارد گرد کے علاقوں میں پیش رفت ہمارے لیے باعث  خدشات ہے۔

ترکی۔ رومانیہ  حکمت عملی شراکت داری اعلامیہ کی منظوری کی دسویں سالانہ یاد  کی وساطت سے کل منعقدہ پینل سے خطاب کرنے کا ذکر کرنے والے چاوش اولو نے بتایا کہ ’’ہمارے باہمی تعلقات تمام تر خطے  کے لیے مثال تشکیل دیتے ہیں۔‘‘

چاوش اولو نے سہہ فریقی اجلاس   کے پیش نظر 9 برس قبل  اس سلسلے کا آغاز ہونے کا ذکر کرتے ہوئے کہا

کہ آئندہ کا اجلاس ترکی کی میزبانی میں منعقد ہو گا۔

آج کے اجلاس میں  نیٹو کے حالیہ  وزرا خارجہ  کے اجلاس سمیت ماہ جون میں منعقد کیے  جانے والے نیٹو سربراہی اجلاس کے بارے میں بات کیے جانے کا  ذکر کرنے والے چاوش ا ولو نے بتایا کہ میں یہاں پر اتحاد و  باہمی  تعاون کی اہمیت پر  زور دینا چاہتا ہوں  بحیرہ اسود ہمارا مشترکہ گھر ہے جسے ہمیں کشیدگی سے دور رکھنا ہوگا۔



متعللقہ خبریں