23 اپریل قومی خود مختاری اور و بچوں کا عالمی دن

تقریب میں شین توپ کے علاوہ  نائب صدر فواد اوکتائے، ریپبلکن پیپلز پارٹیکے چیئرمین کمال کلچ داراولو، اچھی پارٹی کی چیئر پرسن میرال آکشینر، صدارتی کابینہ کے ممبران اور ارکان پارلیمنٹ نے شرکت کی

1627031
23 اپریل قومی خود مختاری اور و بچوں کا عالمی دن
23 nisan anitkabir.jpg
23 nisan anitkabir.jpg

قومی کےاسپیکر  مصطفیٰ شین توپ کی قیادت میں اعلی حکام نے  پارلیمنٹ کے افتتاح کی 101 سالہ سالگرہ اور 23 اپریل قومی خودمختاری اور بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے  مزارَ اتاترک  پر منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کی۔

تقریب میں شین توپ کے علاوہ  نائب صدر فواد اوکتائے، ریپبلکن پیپلز پارٹیکے چیئرمین کمال کلچ داراولو، اچھی پارٹی کی چیئر پرسن میرال آکشینر، صدارتی کابینہ کے ممبران اور ارکان پارلیمنٹ نے شرکت کی۔

میثاق ِ ملی  حصے میں موجود مہمانوں کے رجسٹر پر اپنے تاثرات  کو قلم کرنے والے اسپیکر نے لکھا  ہے کہ ’’اے پیارے اتاترک، شاندار ماضی کی مالک  ترک  قوم کے عز م اور پختہ ارادے   کی بدولت معرض وجود پر آنے والی پارلیمنٹ  کی   101 ویں سالگرہ کے موقع پر میں جنگ آزادی کے عظیم کمانڈر، جمہوریہ ترکی کے بانی، پہلے صدر ہم آپ کےپاس حاضری دینے آئے ہیں ، ہم آپ کے دکھائے ہوئے اصولوں اور نصب العین پر کار بند ہیں۔‘‘

 

 



متعللقہ خبریں