ترک صدر کی یورپی یونین کونسل اور کمیشن کے سربراہان سے ملاقات

ملاقات میں 18 مارچ 2016  مطابقت کی تجدید، ویزے کی بندش کا خاتمہ اور  25 سال سے جاری کسٹم یونین معاہدے کی تجدید   زیر بحث آئے

1615960
ترک صدر کی یورپی یونین کونسل اور کمیشن کے سربراہان سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے یورپی یونین کونسل کے سربراہ چارلس مچل اور یورپی یونین کمیشن کے سربراہ  ارسولا وون در لین کو شرف ملاقات بخشا۔

صدارتی کلیہ  میں ہونے والی  اس ملاقات میں ترکی۔ یورپی تعلقات کا تمام تر پہلووں سے جائزہ لیا گیا۔ یہ ملاقات پونے تین گھنٹے تک جاری رہی۔

18 مارچ 2016  مطابقت کی تجدید، ویزے کی بندش کا خاتمہ اور  25 سال سے جاری کسٹم یونین معاہدے کی تجدید   زیر بحث آئے۔

اس ملاقات سے پیشتر   مچل نے اپنی ٹویٹ میں کہا تھا کہ انقرہ میں صدر ایردوان کے ساتھ ترکی۔ یورپی یونین تعلقات  کے مستقبل کے بارے میں  بات چیت ہو گی۔ کہیں زیادہ پائدار  ایجنڈے کی نشاط کے لیے  کشیدگی کے ماحول میں تواتر  سے کمی  لانا لازم و ملزوم ہے۔



متعللقہ خبریں