اٹلی میں ترکی کے آٹھویں اعزازی قونصل خانے کا افتتاح

ترکی میں روم کے سفیر مرات سلیم ایسنلی نے ریوینا شہر  جاتے ہوئے  اٹلی  کے سمندری قانون کے ماہر وکیل موریزیو مورو کے  ہمراہ اعزازی قونصل خانے کا افتتاح کیا  ہے

1611927
اٹلی میں ترکی کے آٹھویں اعزازی قونصل خانے کا افتتاح

اٹلی میں ترکی کا 8 واں اعزازی قونصل خانہ اٹلی  کے  مشرقی شہر ریوینا  میں کھل گیا ہے۔

ترکی میں روم کے سفیر مرات سلیم ایسنلی نے ریوینا شہر  جاتے ہوئے  اٹلی  کے سمندری قانون کے ماہر وکیل موریزیو مورو کے  ہمراہ اعزازی قونصل خانے کا افتتاح کیا  ہے۔

اس طرح ، ترکی کے ریوینا اعزازی قونصل خانے کے علاوہ   انکونا ، برنڈی ، باری ، جینوا ، ٹریسٹ ، وینس  میں اعزازی قونصل خانے قائم ہوچکے ہیں۔

ریوینا پورٹ پر مسافروں کے ٹرمینل میں ترک فرم کے  بڑے حصے کا مالک ہونے کا ذکر کرتے ہوئے ایسنلی  نے  کہا کہ یہ ہماری تجارت کے لئے بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہ ایک بندرگاہی شہر ہے۔ ایسی جگہ پر اعزازی قونصل خانہ قائم ہونا  بڑی اہمیت رکھتا ہے۔



متعللقہ خبریں