ترکی، کورونا کی تازہ صورتحال

ایک دن میں  7 ہزار 706 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا

1583010
ترکی، کورونا کی تازہ صورتحال

ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 93کورونا مریض کورونا وائرس کے ہاتھوں شکست کھا  گئے۔

ملک  بھر میں  مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان  27ہزار377تک جا پہنچا ہے۔

ایک دن میں1 لاکھ23ہزار305 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں671 مریضوں  کاتعین ہوا ہے تو  7 ہزار 706 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

اسی دورانیہ میں7ہزار215 مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد24لاکھ 68ہزار419تک ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں