پی کےکے کے ایک مزید دہشتگرد نے گرفتاری پیش کر دی،تعداد 22 ہو گئی

ترک امور داخلہ کے مطابق،پی کےکے سے فرار ہوئے ایک مزید دہشتگرد نے خود کو ترک حکام کے حوالے کر دیا جو کہ سن 2017 سے عراق و شام میں مصروف تخریبی کاروائیوں میں تنظیم  کے ساتھ شامل تھا

1580244
پی کےکے کے ایک مزید دہشتگرد نے گرفتاری پیش کر دی،تعداد 22 ہو گئی

 علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  سے  فرار ہونے والے ایک دہشتگرد نے خود کو ترک حکام کے حوالے کر دیا ۔

 ترک امور داخلہ کے مطابق ،پولیس اور جینڈرمیری کی جانب سے دہشتگردوں کو قائم کرنے کی کوششیں جاری ہیں جس کے نتیجے میں پی کےکے سے فرار ہوئے ایک مزید دہشتگرد نے خود کو ترک حکام کے حوالے کر دیا جو کہ سن 2017 سے عراق و شام میں مصروف تخریبی کاروائیوں میں تنظیم  کے ساتھ شامل تھا۔

 اس گرفتاری سے خود کو ترک حکام کے حوالے کرنے والے دہشتگردوں کی تعداد 22 ہو چکی ہے۔

 



متعللقہ خبریں