شام میں  چشمہ امن کے  علاقے میں ترک فوجیوں کی جانب سے امداد فراہم کرنے کا سلسلہ جاری

وزارت قومی دفاع کے بیان کے مطابق چشمہ امن کے  علاقے میں امداد بلا روک ٹوک جاری ہے۔ اس تناظر میں 11 ویں کمانڈو بریگیڈ کمانڈ کے ذریعے  ہینبل میں 44 افراد کا معائنہ کیا گیا اور خوراک کی امداد فراہم کی گئی

1565787
شام میں  چشمہ امن کے  علاقے میں ترک فوجیوں کی جانب سے امداد فراہم کرنے کا سلسلہ جاری

شام میں  چشمہ امن کے  علاقے میں فرائض ادا کرنے  والے  ترک فوجیوں نے   44 افراد کو خوراک کی امداد فراہم کی ہے  اور طبی معائنہ کیا۔

وزارت قومی دفاع کے بیان کے مطابق چشمہ امن کے  علاقے میں امداد بلا روک ٹوک جاری ہے۔

اس تناظر میں 11 ویں کمانڈو بریگیڈ کمانڈ کے ذریعے  ہینبل میں 44 افراد کا معائنہ کیا گیا اور خوراک کی امداد فراہم کی گئی۔

شمالی شام میں چشمہ امن کے  علاقے کو ترک مسلح افواج نے نومبر 2019 میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم وائی پی جی / پی کے کے کے قبضے سے آزاد کرا لیا تھا۔

 

 

 



متعللقہ خبریں