پامک قلعے کو نئے سال کے موقع پر سیاحوں کی تعداد میں اضافہ

ترکی کے سب سے اہم سیاحتی مقامات میں سے  دینزلی  پامک قلعے  کو ملکی اور غیرملکی سیاح نئی قسم کا کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) اقدامات پر عمل پیرا ہو کر سیاحت کررہے ہیں

1562194
پامک قلعے  کو نئے سال کے موقع پر سیاحوں کی تعداد میں اضافہ

اقوام متحدہ کی تعلیمی ، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) کی عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں  پامک قلعے سال کے پہلے 11 دنوں میں 6،850 افراد نے سیاحت کی ہے۔

ترکی کے سب سے اہم سیاحتی مقامات میں سے  دینزلی  پامک قلعے  کو ملکی اور غیرملکی سیاح نئی قسم کا کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) اقدامات پر عمل پیرا ہو کر سیاحت کررہے ہیں۔

پامک قلعے جانے والے  سیاحوں  نے ماسک پہننے ،  معاشرتی فاصلے اور صفائی ستھرائی کے قواعد  پر عمل درآمد کرتے ہوئے  آس پاس کے قدیم شہروں کی سیاحت کا بھی سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

چاروں مواسم  اور سفید جنت کی وجہ سے مشہور  اس علاقے کی  کشش میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ نئے سال  کے موقع پر اس کے زائرین کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں