ترک مسلح افواج کے 258 فوجی چشمہ امن کے علاقے میں امن و امان قائم رکھیں گے

سلیوان جنڈرارمری کمانڈو رجمنٹ کمانڈر جنڈرمری کرنل فاتح یلماز نے ا ن فوجیوں کی روانگی کے موقع پر منعقد ہونے والی لوداعی تقریب  سے  خطاب  کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فوجی اب  ملک کی بقا کے لئے دہشت گردی کے خطرے کے خاتمے کے لئے فرائض سرانجام دیں گے

1558384
ترک مسلح افواج کے 258 فوجی چشمہ امن کے علاقے میں امن و امان قائم رکھیں گے

ترکی کی مسلح افواج کے 258 فوجیوں کو  سرحد پار کارروائیوں میں حصہ لینے کے لئے دیار باقر سے  شام کے ضلع رسولین جسے دہشت گردی سے پاک کردیا گیا ہے روانہ کیا گیا ہے۔

سلیوان جنڈرارمری کمانڈو رجمنٹ کمانڈر جنڈرمری کرنل فاتح یلماز نے ا ن فوجیوں کی روانگی کے موقع پر منعقد ہونے والی لوداعی تقریب  سے  خطاب  کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فوجی اب  ملک کی بقا کے لئے دہشت گردی کے خطرے کے خاتمے کے لئے رسولین میں امن و سلامتی کو یقینی بنائیں گے۔

اس الوداعی تقریب  جس میں قرآن کریم بھی پڑھا گیا  258 فوجیوں کو ان کے اہل خانہ اور جنڈرا مری  کے علاقائی کمانڈر نے روانہ کیا۔



متعللقہ خبریں