ترکی  میں  گزشتہ  24 گھنٹوں میں کورونا  وائرس کے نتیجے 241 افراد جان بحق

کورونا وائرس وباء کے آغاز سے لے کر اب تک  اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے  افراد کی  تعداد بڑھ کر 17 ہزار 851 ہوگئی ہے

1548509
ترکی  میں  گزشتہ  24 گھنٹوں میں کورونا  وائرس کے نتیجے 241 افراد جان بحق

ترکی  میں  گزشتہ  24 گھنٹوں میں کورونا  وائرس کے نتیجے میں  ہلاک ہونے والوں کی تعداد 241 تک پہنچ گئی ہے۔

کورونا وائرس وباء کے آغاز سے لے کر اب تک  اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے  افراد کی  تعداد بڑھ کر 17 ہزار 851 ہوگئی ہے۔

ایک دن میں 173 ہزار 132 ٹیسٹ کر کے 4 ہزار 2 نئے مریضوں کی نشاندہی کی گئی۔ روزانہ واقعات کی  تعداد 22 ہزار 195  تک پہنچ گئی ہے۔

25،516 افراد کے ساتھ جن کا علاج مکمل ہوا  ہے ان میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 1،779 ہزار 68 ہوگئی۔

 



متعللقہ خبریں