ترکی: چشمہ امن کے حامل علاقے میں انسانی امداد کا سلسلہ جاری

ترک وزارت دفاع  نے اپنی ٹویٹ میں اس بارے میں  بتایا اور تصاویر بھی جاری کی ہیں  جن  ترک فوجی دہشتگردی سے پاک  مذکورہ  علاقے میں انسانی امداد کی حامل اشیا  مستحقین میں تقسیم کر رہے ہیں

1540756
ترکی: چشمہ امن کے حامل علاقے میں انسانی امداد کا سلسلہ جاری

ترکی  شام میں چشمہ امن  آپریشن کے تحت سول آبادی کی مدد کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے ۔

ترک وزارت دفاع  نے اپنی ٹویٹ میں اس بارے میں  بتایا اور تصاویر بھی جاری کی ہیں  جن  ترک فوجی دہشتگردی سے پاک  مذکورہ  علاقے میں انسانی امداد کی حامل اشیا  مستحقین میں تقسیم کر رہے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں