ترکی اپنے 2023 کے اہداف کو باآسانی حاصل کرلے گا: صدر ایردوان

صدر ایردوان نے ان خِالات کا اظہار  جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (اے کے پارٹی) کے تیکر داع  صوبائی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا

1527423
ترکی اپنے 2023 کے اہداف کو باآسانی حاصل کرلے گا: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ  جمہوریہ  ترکی کے( قیام کی100 ویں سالگرہ) 2023 اہداف کے حصول کو حاص  کرنا  اب بہت ہی آسان ہوگیا ہے۔

صدر ایردوان نے ان خِالات کا اظہار  جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (اے کے پارٹی) کے تیکر داع  صوبائی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ   ترکی  کی  خارجہ پالیسی  سے متعلق اپنا ئے جانے والے موقف     سے ترکی خطے میں دنیا میں اپنی بات منوانے والے ملک  کی    حثیت اختیار کرچکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  ہمارے ملک کو ٹیرھی نگاہ سے دیکھنے والوں  اور ہمیں آپس میں لڑانے کی کوشش کرنے والوں  کو  ان کی جانب سے کھیلے جانے والے تمام کھیوں کا ناکام بنا دیں گے۔

صدر ایردوان  نے کہا کہ "2023 کے اہداف کے حصول کو حاصل کرنا اب بہت آسان ہوگیا ہے۔

ایردوان نے کہا کہ انہوں نے معیشت اور قانون میں اصلاحات کا نیا دور شروع کیا ہے اور اب

منڈیوں میں مثبت فضا دیکھی جا رہی ہےانہوں نے مقامی  اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں سے   ترکی میں ایک بار پھڑ سرمایہ کرنے کرنے کی اپیل کی اور کہا کہ   نئے اصلاحی پیکیج کے لئے ہماری تیاریاں جاری ہیں۔



متعللقہ خبریں