ترک۔یونان عسکری مذاکرات،فریقین بنیادی اصولوں پر متفق ہو گئے

ترک وزارت دفاع نے  بتایا ہے کہ  ترکی اور یونان کے عسکری وفود کے درمیان نیٹو ہیڈ کوارٹرز میں جاری ملاقات کے نتیجے میں بنیادی  اصولوں پر مطابقت طے ہو گئی ہے

1501493
ترک۔یونان عسکری مذاکرات،فریقین بنیادی اصولوں پر متفق ہو گئے

ترک وزارت دفاع نے  بتایا ہے کہ  ترکی اور یونان کے عسکری وفود کے درمیان نیٹو ہیڈ کوارٹرز میں جاری ملاقات کے نتیجے میں بنیادی  اصولوں پر مطابقت طے ہو گئی ہے ۔

 اس سلسلے میں ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ  یہ مطابقت طےہو گئی ہے جبکہ مشرقی بحیرہ روم میں بحفاظت اپنے فرائض کی ادائیگی پر مبنی  دونوں ممالک کے درمیان تکنیکی تفصیلات پر مبنی آئندہ اجلاس پانچ اکتوبر کو نیٹو ہیڈ کوارٹرز میں ہوگا۔



متعللقہ خبریں