شمالی عراق میں دہشتگردوں کا راکٹ حملہ،2 ترک فوجی شہید1 زخمی

ترک وزارت دفاع کےمطابق، پنجہ شیر آپریشن  کے حامل علاقے میں واقع اڈے پر گزشتہ روز  دہشتگردوں نے راکٹ حملے کیے جس کے نتیجے میں  دو ترک فوجی شہید اور ایک زخمی ہو گیا ۔

1492989
شمالی عراق میں دہشتگردوں کا راکٹ حملہ،2 ترک فوجی شہید1 زخمی

 شمالی عراق میں پنجہ شیر آپریشن کے حامل علاقے میں دو ترک فوجی شہید جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔

 ترک وزارت دفاع کےمطابق، پنجہ شیر آپریشن  کے حامل علاقے میں واقع اڈے پر گزشتہ روز  دہشتگردوں نے راکٹ حملے کیے جس کے نتیجے میں  دو ترک فوجی شہید اور ایک زخمی ہو گیا ۔

 بتایا گیاہے کہ زخمی فوجی کو ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں