فاتح بحری جہاز ترکی کے ایک نئے دور کی داغ بیل ڈال رہا ہے

فاتح سلطان محمد نے ایک دور کو ختم کرتے ہوئے ایک بالکل مختلف دور کی داغ بیل ڈالی تھی

1478926
فاتح بحری جہاز ترکی کے ایک نئے دور کی داغ بیل ڈال رہا ہے

وزیرِ خزانہ بیرات البائراک  کا کہنا ہے کہ بحیرہ اسود میں ڈرلنگ کا کام جاری رکھنے والا فاتح بحری جہاز ایک نئے دور کی داغ بیل ڈالے گا۔

وزیر البائراک نے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ  قومی، خود مختار اور صاف توانائی کے لیے بحیرہ اسود میں موجود ہمارا فاتح بحری جہاز ہماری پیشانیوں کی چمک دمک بن رہا ہے۔ جس طرح فاتح سلطان محمد نے ایک دور کو ختم کرتے ہوئے ایک بالکل مختلف دور کی داغ بیل ڈالی تھی اسی طرح فاتح بحری جہاز بھی ایک نئے دور پر اپنی مہر ثبت کرے گا۔

 

 



متعللقہ خبریں