"اوروچ رئیس" کی سرگرمیوں میں 27 اگست تک توسیع کردی گئی

چار  روز کی اس توسیع کے ساتھ اوروچ رئیس،اتامان اور چنگیز خان نامی  بحری جہازوں کے ہپمراہ مشریق بحیرہ روم میں جزیرہ قبرص کے قریب قدرتی وسائل کی تلاش  جاری رکھے گا۔

1477952
"اوروچ رئیس" کی سرگرمیوں میں 27 اگست تک توسیع کردی گئی

ترک تحقیق بحری جہاز اوروچ ریئس  کی اموری سرگرمیاں 27 اگست تک بڑھا دی گئی ہیں۔

  چار  روز کی اس توسیع کے ساتھ اوروچ رئیس،اتامان اور چنگیز خان نامی  بحری جہازوں کے ہپمراہ مشریق بحیرہ روم میں جزیرہ قبرص کے قریب قدرتی وسائل کی تلاش  جاری رکھے گا۔

 یہ بحری جہاں  سمندر میں قدرتی وسائل کی تلاش سمیت   ہر قمس کی ارضیاتی ،جیو فزیک،ہائیڈرو گرافک اور اوشنو گرافک تحقیق کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

 علاوہ ازیں  یہ جہاز 8 ہزار میٹر گہرائی  تک تھری ڈی اور 15 ہزار میٹر گہرائی تک ٹو ڈی  آپریشنز میں بھی مددگار ہوتا ہے ۔

 

۔

 



متعللقہ خبریں