انسداد دہشتگردی آپریشن:10 روز میں 57 دہشتگرد ہلاک

ترک وزارت دفاع کے مطابق حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران   دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے 17 جبکہ  گزشتہ10 روز کے دوران وائی پی جی /پی کےکے کے 57 دہشتگرد مارے گئے

1468995
انسداد دہشتگردی آپریشن:10 روز میں 57 دہشتگرد ہلاک

ترک وزارت دفاع کے مطابق حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران   دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے 17 جبکہ  گزشتہ10 روز کے دوران وائی پی جی /پی کےکے کے 57 دہشتگرد مارے گئے۔

 بیان کےمطابق ، انسداد دہدشتگردی  آپریشن بلا تعطل جاری ہے  جس کے نتیجے میں ایک جانب حفاظتی قوتیں دہشتگردوں کو اسلحہ پھیکنے کےلیے قائل  جبکہ دوسری جانب مزاحمت کرنے والوں کو  آخری انجام تک پہنچا رہی ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ  ترک مسلح افواج شب و روز ایک کرتےہوئے ہر قسم کی رکاوٹوں کو چیر کر ان دہشتگردوں تک رسائی حاصل کرنے میں مصروف ہے۔

 

 

,



متعللقہ خبریں