ترک مسلح افواج کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

عراق کے شمالی علاقے متینہ میں نشاندہی کئے گئے PKK کے 2 دہشتگردوں کو فضائی آپریشن کر کے ہلاک کر دیا گیا ہے: ترکی وزارت دفاع

1462401
ترک مسلح افواج کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

عراق کے شمالی علاقے متینہ میں فضائی آپریشن کے ساتھ علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم PKK کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع کے سوشل میڈیا پیج سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق " ترک مسلح افواج اور قومی خفیہ ایجنسی کی مربوط کاروائی کے نتیجے میں عراق کے شمالی علاقے متینہ میں نشاندہی کئے گئے PKK کے 2 دہشتگردوں کو فضائی آپریشن کر کے ہلاک کر دیا گیا ہے"۔



متعللقہ خبریں