یونان کی جانب سے ایک بار پھر مہاجرین کے ساتھ غیر انسانی فعل

یونانی جزیرے میدلی  جانے کی کوشش کرنے والے  یہ مہاجرین آئیواجیک سے سفر پر روانہ ہوئے تھے

1431641
یونان  کی جانب سے ایک بار پھر مہاجرین کے ساتھ غیر انسانی فعل

چناق قلعے  کی تحصیل آئیواجیک کے کھلے سمندر میں یونانی ساحلی قوتوں کی جانب سے ترک پانیوں کی جانب واپس دھکیلے جانے والے 36 پناہ گزین کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔

یونانی جزیرے میدلی  جانے کی کوشش کرنے والے  یہ مہاجرین آئیواجیک سے سفر پر روانہ ہوئے۔

ربٹر کی بوٹ کے ساتھ سفر کرنے والے ان پناہ گزینوں کا یونانی  کوسٹل فورسسز  کا تعین کرنے  کے بعد انہیں واپس لوٹنے پر مجبور کر دیا۔

 ڈراؤنز کے ذریعے بوٹ کا تعین کرتے ہوئے ان افراد کو ترک ساحلی قوتوں نے بچا لیا۔

 



متعللقہ خبریں