شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

ترک وزارت دفاع کے مطابق، متینہ کے علاقے میں ایک  فضائی گشت کے دوران پی کےکے کے چار دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا

1420283
شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق  کے علاقے متینہ میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے چار دہشت گرد مارے گئے۔

ترک وزارت دفاع کے مطابق، متینہ کے علاقے میں ایک  فضائی گشت کے دوران پی کےکے کے چار دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا ۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ  آخری دہشتگرد کا صفیا کرنے تک یہ آپریشن جاری رہے گا۔

 



متعللقہ خبریں