" ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جنگ"،اموات میں بتدریج کمی

ترکی میں حالیہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اٹھائیس جانوں کے ضیاں سے  ملک میں مجموعی اموات کی تعداد چار ہزار ایک سو نناوے ہو گئی ہے

1420018
" ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جنگ"،اموات میں بتدریج کمی

ترکی میں  کورونا وائرس کے باعث اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
 حالیہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اٹھائیس جانوں کے ضیاں سے  ملک میں مجموعی اموات کی تعداد چار ہزار ایک سو نناوے ہو گئی ہے۔
اسی دوران پچیس ہزار تین سو بیاسی افراد میں کورونا کا ٹیسٹ کیا گیا جن میں سے ایک ہزار بائیس میں وائرس مثبت پایا گیا ۔
 ملک میں صحت یاب ہونے والے افراد کی  مجموعی تعداد ایک ہزار تین سو اٹھارہ کے ہمراہ  ایک لاکھ بارہ ہزار آٹھ سو پچانوے ہو گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں