ترکی نے ابتک 80 ممالک کو طبی سامان کی ترسیل کی ہے

ترک وزیر خارجہ نے کورونا مخالف جدوجہد میں ترکی کے عالمی کردار پر روشنی ڈالی

1418410
ترکی نے ابتک 80 ممالک کو طبی سامان کی ترسیل کی ہے

وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے  اطلاع دی ہے کہ وبا  کے خلاف جدوجہد کے دائرہ کار میں 135 ممالک  سے موصول ہونے والے  طبی سازو سامان کی  درخواست میں سے 80 کو پورا کیا گیا ہے۔

جناب چاوش اولو نے ایک نجی ٹیلی ویژن چینل  کے پروگرام میں ایجنڈے  سے متعلق سوالات کا جواب دیا۔

انہوں نے بتایا کہ وبا کے باعث 114 ممالک سے 70 ہزار کے قریب ترک شہریوں کو وطن لایا گیا ہے اور انہیں 14 روزہ قرنطینہ سے گزارا گیا ہے۔

ہم نے علادہ ازیں 80 ممالک کو طبی سامان کی ترسیل کی ہے جبکہ ہم سے 135 ممالک نے اس ضمن میں رجوع کیا تھا ۔



متعللقہ خبریں