ٹرکش ایئر لائنز کی پروازیں 28 مئی تک بند رہیں گی: بلال ایکشی

ہم اپنی اندرون ملک اور بیرون ملک پروازوں کو 28 مئی 2020 تک ملتوی کرنے پر مجبور ہیں: بلال ایکشی

1407369
ٹرکش ایئر لائنز کی پروازیں 28 مئی تک بند رہیں گی: بلال ایکشی

ٹرکش ایئر لائنز THY نے کورونا وائرس کووِڈ۔19 وباء کی وجہ سے پروازیں بند رکھنے کی مدت میں 28 مئی تک توسیع کر دی ہے۔

THY کے ڈائریکٹر جنرل بلال ایکشی نے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ " ہمیں پتہ ہے یہ مشکل ہے لیکن اس جدوجہد میں کامیابی کے لئے ہم سب کو مل کر کچھ دیر اور صبر کرنا پڑے گا۔ مجھے افسوس ہے لیکن ہم اپنی اندرون ملک اور بیرون ملک پروازوں کو 28 مئی 2020 تک ملتوی کرنے پر مجبور ہیں"۔



متعللقہ خبریں