وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا ایرانی اور بوسنیا ہرزِ گوینا کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ

سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق ، میولود چاوش اولو  اورجواد  ظریف نے نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) کے خلاف جنگ سے  متعلق  تبادلہ خیال کیا

1393018
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا  ایرانی اور بوسنیا ہرزِ گوینا کے وزرائے خارجہ  سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے ایرانی وزیر خارجہ محمد  جواد ظریف  سے  ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔

سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق ، میولود چاوش اولو  اورجواد  ظریف نے نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) کے خلاف جنگ سے  متعلق  تبادلہ خیال کیا۔

میولود چاوش اولو  نے بوسنیا اور ہرزیگووینا کے وزیر خارجہ بیسرا ترکوویچ سے فون بھی ٹیلی فونک رابطہ  قائم کیا ہے۔



متعللقہ خبریں