ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد 574 تک پہنچ گئی
حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 73 جانوں کے نقصان کے بعد اموات کی کُل تعداد 574 ہو گئی ہے
1391655
ترکی میں کورونا وائرس کووِڈ۔19 کی وجہ سے اموات کی تعداد 574 ہو گئی ہے۔
حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 73 جانوں کے نقصان کے بعد اموات کی کُل تعداد 574 ہو گئی ہے۔
اسی دورانیے میں 20 ہزار 65 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے ہیں جن میں سے 3 ہزار 135 کے ٹیسٹ پازیٹو نکلے ہیں۔
صحت مندی کے بعد ہسپتال سے فارغ کئے جانے والے 256 افراد کے ساتھ صحت مند ہونے والے افراد کی کُل تعداد ایک ہزار 42 ہو گئی ہے۔
متعللقہ خبریں
ہزاروں بے گناہ فلسطینیوں کا قتل اور لاکھوں لوگوں کو بے گھر کرنا نسل کشی ہے، حاقان فیدان
یہاں کی جنگ ایسی جنگ نہیں ہے جوکبھی بھی چھیڑ دی جاتی ہے۔ ایک قبضہ ہے اور یہ قبضہ کبھی نہیں رکتا