ترکی مسئلہ فلسطین کی حمایت کو جاری رکھے گا: صدر ایردوان

اس ملاقات کے دوران ، امریکی صدر ، ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کردہ نام نہاد "معاہدے کی صدی" کے منصوبے پر تبادلہ خیال کیا گیا

1351210
ترکی مسئلہ فلسطین کی حمایت کو جاری رکھے گا: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے فلسطینی صدر محمود عباس کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

اس ملاقات کے دوران ، امریکی صدر ، ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کردہ نام نہاد "معاہدے کی صدی" کے منصوبے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

صدر ایردوان نے اس موقع پر  ترک کی  مسئلہ  فلسطین کی حمایت  کا اظہار کیا ہے۔



متعللقہ خبریں