ترکی لیبیا میں اپنے فوجی بھیج کرعلاقے میں کھیلے جانے والے کھیل کوکامیاب نہیں ہونے دے گا: نائب صدر

انہوں نے اپنے  ٹویٹر اکاؤنٹ  کو شئیر کرتے ہوئے کہ لیبیا   کو ترک فوجی بھیجنے  کے اجازت نامےکی قومی اسمبلی سے منظوری کو ملک کے لیے باعث  خیر قرار دیا ہے

1334121
ترکی لیبیا میں اپنے فوجی بھیج کرعلاقے میں کھیلے جانے والے کھیل کوکامیاب نہیں ہونے دے گا: نائب صدر

نائب صدر فواد اوکتائے   نے کہا ہے کہ  لیبیا فوجی بھیجنے سے متعلق اجازت نامے  کے ذریعے  علاقے میں کھیلے جانے والے کھیل  میں خلل  ڈالنے  کی کوششوں کو ناکام بنادیا گیا ہے۔

انہوں نے اپنے  ٹویٹر اکاؤنٹ  کو شئیر کرتے ہوئے کہ لیبیا   کو ترک فوجی بھیجنے  کے اجازت نامےکی قومی اسمبلی سے منظوری کو ملک کے لیے باعث  خیر قرار دیا ہے۔  

نائب صدر اوکتائے نے کہا کہ  حکومت نے ایک خاص حکمت عملی اور منصوبے کے تحت اور سوچ بچار کے بعد ہی   مشرقی بحیرہ روم میں یہ  اہم   قدم اٹھایا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ  لیبیا  فوجی بھیجنے  سے متعلق  اجازت نامے  سے علاقے میں  کھیلے جانے والے  کھیل  میں  بگاڑ ڈالنے پر اور  اپنے ملک  کے حقوق اور مفادات کی کے تحفظ کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ  ترکی  . لیبیا کی علاقائی سالمیت کا دفاع کرنے کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ   کی جانب سے  جائز قرار دی جانے والی لیبیا کی اس   حکومت کی اپیل پر کان دھرتے ہوئے  علاقے میں  امن کے قیام  کی کوششیں جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ترکی کی قومی اسمبلی کی جانب سے دی جانے والی اس اجازت سے لیبیا کے بارے میں جارحانہ  رویہ اختیار  کرنے والوں کو  اپنی پالیسی پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت  پیش آئے گی۔   



متعللقہ خبریں