صدر ایردوان کی ظہرانے میں شرکت

صدر رجب طیب ایردوان نے ملائیشیا کے شاہ کی طرف سے حکومتی اراکین اور کوالالمپور سربراہی اجلاس میں شریک مہمانوں کو دئیے گئے ظہرانے میں شرکت کی

1326053
صدر ایردوان کی ظہرانے میں شرکت

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ملائیشیا کے شاہ سلطان عبداللہ رعایت الدین مصطفیٰ باللہ شاہ کی طرف سے حکومتی اراکین اور کوالالمپور سربراہی اجلاس مین شریک مہمانوں کو دئیے گئے ظہرانے میں شرکت کی۔

کوالالمپور کانفرنس مرکز  میں بند کمرے کے ظہرانے میں صدر ایردوان  کی اہلیہ امینہ ایردوان بھی ان کے ہمراہ تھیں۔

ظہرانے سے قبل  صدر ایردوان نے ملائیشیا کے شاہ سلطان عبداللہ ، ایران کے صدر حسن روحانی اور ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد  کے ہمراہ کوالالمپور سربراہی اجلاس کے نمائش ہال کی سیر کی۔



متعللقہ خبریں